لیاری کے علا قے کلری میں پو لیس مقابلہ ‘ملزم زخمی حالت میں گر فتار
کراچی ( کرائم رپو رٹر )کلر ی میں پو لیس نے ما ری پو رروڈ پر شنواری ہو ٹل کے نزدیک مقا بلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حا لت میں گر فتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا جبکہ ایک ملزم فرار ہو نے میں کا میاب ہوگیاپو لیس کے مطابق زخمی حالت میں گر فتار ہونے والا ملزم فر مان اللہ اپنے ساتھی کے ہمراہ راہگیروں کو لو ٹ رہا تھا ملزم فر مان اللہ اسٹریٹ کرائم کی وا ر داتوں میںملو ث ہے ۔
کلری مقا بلہ