کیما ڑی گلشن سکندر آباد میں فائر نگ سے زخمی پو لیس اہلکار دوران علاج چل بسا
کراچی ( کرائم رپو رٹر )جیکسن کے علاقے گلشن سکندر آباد میں فائر نگ سے زخمی ہونے والا پو لیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج دم تو ڑ گیا پو لیس اہلکار انور شاہ کوتین روز ڈیوٹی پر جاتے ہو ئے ایک رکشہ نے ٹکر ماردی تھی اور تعاقب کرنے پر رکشہ میں سوار افراد نے فائر نگ کر کے زخمی کردیاتھا پو لیس کے مطا بق انور شاہ کی ہلا کت کے بعد نا معلوم ملزما ن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ابھی تک ملزمان کا سراغ نہیں مل سکا ۔
پو لیس اہلکار چل بسا