میوزیکل پروگرام میں شرکت کیلئے ملتان کی ٹیم کراچی روانہ
ملتان (نیوز رپورٹر) فلیٹ کلب کراچی میں میوزیکل پروگرام میں شرکت کیلئے ملتان کی ٹیم گزشتہ شب بذریعہ ٹرین کراچی کیلئے روانہ ہوگئی۔ جہاں آج سے تین روز کیلئے میوزیکل ورائٹی پروگرام پیش کیا جائیگا۔ جس کے آرگنائزر شوکت راحیلہ ہیں جبکہ ملتان سے نرگس خان، رام جانے گوپ، سیرت، عالیہ لارنس اور ندیم پریتم پرفارمنس کریں گے۔