معاہدہ ختم: مہک ملک اور دیدار ملتانی ’’عشقاں پٹی‘‘ کی کاسٹ سے الگ
ملتان (نیوز رپورٹر) سٹارلٹ تھیٹر میں ڈرامہ عشقاں پٹی میں معاہدہ ختم ہونے کے بعد اداکارہ مہک ملک اور دیدار ملتانی کاسٹ سے الگ ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر تھیٹر کے پروڈیوسر مہک ملک کو ماہ دسمبر میں اپنے ڈرامے کیلئے کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ جس کیلئے انہوں نے اداکارہ سے رابطہ کرلیا ہے۔