ٹیکس نا د ہند گا ن گا ڑی مالکان کے خلا ف 22اکتو بر سے بھر پو ر مہم چلا نے کا فیصلہ
کراچی (وقائع نگار ) سندھ محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس نا د ہند گا ن گا ڑیو ں کے خلا ف 22اکتو بر سے یکم نو مبر تک صو بے بھر میں ٹیکس وصولی کے لئے بھر پو ر مہم چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مہم کے دو را ن ٹیکس کی عد م ادا ئیگی غیر رجسٹرڈ گا ڑیو ں اور ٹرا نسفر لیٹر پرچلنے وا لی گا ڑیو ں کے خلا ف کا ر وائی کی جا ئے گی ۔ اس با ت کا فیصلہ صو با ئی و زیر برائے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن وا نسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ولہ کی صدا رت میں ہو نے وا لے ایک اجلا س میں کیا گیا ۔ اجلاس میں سیکر یٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن وانسدا دمنشیا ت اعجا ز احمدمہیسر ،ڈائریکٹر جنر لز شبیر احمد شیخ ،شعیب احمد صدیقی ڈائر یکٹر ایڈمن اور دیگر افسرا ن نے بھی شرکت کی ۔ اجلا س کو بر یفنگ دیتے ہو ئے ڈائر یکٹر جنر ل ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن شبیر احمد شیخ نے بتا یا کہ کہ وہ کر ا چی میں ٹیکس نا د ہند گا ن گا ڑیو ں سے ٹیکس و صو لی کر نے کے لئے 11 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ جو کر ا چی میں 38مقا ما ت پر اپنے فرا ئض انجا م دیں گی جبکہ ریجنل ڈائر یکٹر ز نے اپنی سطح پر اس مقصد کے حصو ل کے لئے اپنی ٹیمیں تشکیل دی ہیں ۔ اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ولہ نے رو ڈ چیکنگ مہم کے لئے مقرر کئے جا نے وا لے افسرا ن و عملے کوہدایت کی کہ وہ بلا امتیا ز ٹیکس نا د ہند گا ن گا ڑیو ں کے خلا ف کا ر وا ئی کر یں تا کہ کو ئی بھی قا نو ن سے با لا تر نہیں بنے مہم کے دو را ن شا ئستگی کا مظا ہر ہ کیا جا ئے اور کسی سے بھی بد تمیز ی نہ کی جا ئے ۔ خلا ف ور زی کر نے وا لو ں کے خلا ف قا نون کے مطا بق کا ر وا ئی کی جائیگی ۔ انہو ں نے مز ید ہدا یت کی کہ رو ڈ چیکنگ مہم کے دو را ن ٹر یفک کی رو ا نی میں خلل نہیں ہونا چا ہیے اور ڈیو ٹی کے دورا ن تما م افسرا ن و عملہ نے با قا عدہ یو نیفا رم پہنیں ۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ رو ڈ چیکنگ مہم کے دورا ن چنگچی ر کشہ ،آٹو ر کشہ بغیر نمبر پلیٹ کے چلنے وا لی گا ڑیو ں،مشکو ک نمبر پلیٹ یا معیا د پو ری کر جا نے والی نمبر پلیٹ یا پر انی پلیٹ یا قا نو ن شکنی کے مر تکب نمبر پلیٹ وا لی گا ڑیو ں کے خلا ف قا نو ن کے مطا بق ایکشن لیا جا ئے ۔اس مو قع پر سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن وا نسدا د منشیا ت اعجا ز احمد مہیسر نے صو با ئی و زیر کو یقین دلا یا کہ رو ڈ چیکنگ مہم کو کا میا ب بنانے کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت کئے جا ئیں گے۔