عدالت میں باقاعدہ مقدمہ اور ثبوت و شواہد کے مسلمہ قواعد کی غیر موجودگی میں کسی بھی شہری کی آزادی چھینی نہیں جا سکتی۔ انتظامیہ کو جو اختیارات دیئے جا رہے ہیں، جن کا مطلب یہی ہے کہ انتظامیہ اب عدلیہ کی جگہ لے لے گی، ان اختیارات کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے اور ماضی میں مثالیں موجود ہیں کہ جب ان اختیارات کا غلط استعمال ہوا ہے۔ (جاری)
(فوجدار کے مجوزہ قانون پر تقریر، 1919ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024