مخدوم شہاب کے اکاﺅنٹس منجمد کئے جانے کا کیس ‘ اے این ایف حکام پیش نہ ہوئے، سماعت ملتوی
راولپنڈی (نوائے وقت نیوز) ایفی ڈرین کیس میں مخدوم شہاب الدین کے اکاﺅنٹس منجمد کئے جانے کیخلاف ہائیکورٹ سے درخواست پر سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ عدالتی حکم کے باوجود اے این ایف حکام پیش نہ ہوئے اس لئے عدالت نے دوبارہ نوٹس جاری کردئیے۔