کراچی ایئرپورٹ: کسٹمز حکام نے سوا کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد کر لی Oct 12, 2010 1:56 AM, October 12, 2010 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (وقت نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی مسافر سے کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے سوا کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔ ملزم نے پیٹ میں ہیروئن کے 84 کیسپول چھپا رکھے تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ