کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کوےت کی وزارت سماجی بہبود امور نے کوےت کی پانچ خیراتی تنظیموں پر پابندی عائد کردی ہے ایک عربی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہ رمضان میں ان پانچ خیراتی تنظیموں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے جس کیوجہ سے ان پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024