لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ”راجر“ کی دوسری قسط آج 12 اکتوبر کو 7 بجکر 45 منٹ پر آن ائر جائے گی۔ ڈرامے کے رائٹر طارق اسماعیل ساگر اور ڈائریکٹر آئزہ عرفان ہیں۔ کاسٹ میں فضہ علی، ناہید شبیر، ریجا، خالد بٹ، نعمان اعجاز، علی تابش اور ڈاکٹر عابد شامل ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024