چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

Nov 12, 2020 | 22:38

ویب ڈیسک

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا،لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے خودکوگھرمیں قرنطینہ کرلیا.ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل کاکوروناٹیسٹ 8 نومبرکوہواتھا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے گھر سے ذمہ داریاں اداکر رہے ہیں.

مزیدخبریں