رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شہر بھر میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں مزید 19 پیسے کمی کردی گئی جس کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 158 روپے 49 پیسے سے کم ہو کر 158 روپے 30 پیسے کی سطح پر آگئی جو گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح بتائی جاتی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024