Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک روس تعلقات
  • پاک، بھارت پس پردہ مذاکرات میں ملکی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے
  • رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزوں  اور منافع خوروں کا راج  
  • تنخواہوں اور پنشن کا یکساں نظام -   اہم ضرورت
  • رفتہ رفتہ بچھڑنے والے  

ہانگ کانگ: جمہوریت کی حمایت میں پوری اپوزیشن مستعفی

Nov 12, 2020 | 11:44 11:44 AM, November 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہانگ کانگ: جمہوریت کی حمایت میں پوری اپوزیشن مستعفی

ہانگ کانگ میں قانون سازوں کو کسی عدالتی چارہ جوئی کے بغیر برطرف کردینے کے ایک نئے متنازعہ قانون کی مخالفت میں اپوزیشن کے تمام 15 اراکین نے لیجسلیٹیو کونسل سے استعفی دے دیا ، جرمن ٹی وی کے مطابق اپوزیشن قانون سازوں نے یہ قدم اس وقت اٹھایا جب گذشتہ روز ہانگ کانگ لیجسلیٹیو کونسل سے ان چار اراکین کو برطرف کردیا گیا جو جمہوریت کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کی تائید کرتے رہے ہیں۔جمہوریت نواز گروپ کے کنوینر وو چی۔وائی نے ایک پریس کانفرنس میں اپوزیشن رہنماوں کے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاآج ہم اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے جا رہے ہیں کیوں کہ مرکزی حکومت نے بے رحمی کے ساتھ قدم اٹھاتے ہوئے ہمارے رفقائے کار، ہمارے ساتھیوں کونا اہل قرار دے دیا ہے۔"انہوں نے مزید کہا کہ گوکہ ہمیں مستقبل میں جمہوریت کے لیے جنگ میں بہت سارے مصائب کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن ہم اپنی لڑائی جاری رکھیں گے، ہم کبھی ہار نہیں مانیں گے۔"وو نے بتایا کہ اپوزیشن کے تمام اراکین باضابطہ طور پر اپنے استعفے آج پیش کردیں گے۔ہانگ کانگ کی سٹی ایگزیکیوٹیو نے چار قانون سازوں کو 'قومی سلامتی کی وجوہات کی بنا پر نااہل قرار دے دیا ہے۔قانون سازوں کو نااہل قراردینے کا فیصلہ چینی حکومت کی جانب سے منظور کردہ اس قانون کے فورا بعد کیا گیا جس کی رو سے حکومت عدالتی چارہ جوئی کے بغیر ہی کسی قانون ساز کو برطرف کرسکتی ہے۔برطرف کیے جانے والے قانون سازوں میں جمہوریت نواز ایلوین یونگ، کووک کا۔کی،  کینیتھ لیونگ اور ڈینس کووک شامل ہیں۔سٹی گورنمنٹ کا کہنا ہے کہ ان چاروں افراد سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گیا تھا۔ حکومت نے تاہم اس کی کوئی تفصیل نہیں بتائی۔ دوسری طرف کووک نے  جرمن ٹی وی ڈی ڈبلیو سے بات چیت کرتے ہوئے اس الزام کو 'مضحکہ خیز قرار دیا۔کووک کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز ہونے والی پیش رفت کے نتیجے میں 1997میں منظور کردہ'ایک ملک۔ دو نظام قانون کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ اس قانون میں آئینی ضابطوں کے ساتھ ہانگ کانگ کی خود مختاری کی ضمانت دی گئی تھی لیکن اب جو کوئی بھی قانون ساز، چیف ایگزیکیوٹیو کو ناپسند ہوگا، وہ اسے نکال باہر کریں گی۔ اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں جو آئینی ضابطے حاصل تھے وہ اب ختم ہوچکے ہیں۔"کووک تاہم اب بھی ہانگ کانگ کے عوام سے پرامید ہیں۔ ہم ایک انتہائی سخت دور سے گزر رہے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ آنے والے دن اور بھی مشکل اور مصائب سے پر ہوں گے.تاہم میں اب بھی ہانگ کانگ کے عوام کے دل و دماغ میں جمہوریت کے تئیں امنگ اور جنون کو محسوس کرسکتا ہوں۔ قانونی کی حکمرانی کے لیے ان کی امنگیں، آزادی کے لیے ان کی امنگیں، جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ یہ چیزیں ختم نہیں ہونے والی ہیں۔"دریں اثنا ہانگ کانگ کی رہنما کیری لیم کا کہنا ہے کہ اراکین کو نا اہل قرار دیا جانا 'آئینی، قانونی، منطقی اور ضروری تھا۔"نئے قانون کی رو سے کسی بھی ایسے قانون ساز کو برطرف کیا جاسکتا ہے جو قومی سلامتی کے لیے خطرہ محسوس ہو، ہانگ کانگ کی آزادی کی حمایت کرے، ہانگ کانگ پر چین کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے انکار کرے یا بیرونی طاقتو ں سے مداخلت کرنے کی اپیل کرے۔اس قانون کو چین کے نیشنل پیپلز کانگریس اسٹینڈنگ کمیٹی کی منگل اور بدھ کے روز منعقدہ میٹنگ میں منظوری دی گئی تھی۔70رکنی ہانگ کانگ لیجسلیٹو کونسل کے اپوزیشن اراکین نے دھمکی دی تھی کہ اگر کسی بھی جمہوریت نواز قانون ساز کو نااہل قرار دیا گیا تووہ اجتماعی طورپر استعفی دے دیں گے۔

ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ضروری ہے
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • سوشل میڈیا مضمرات : ’’مفت ویکسین ‘‘

    Apr 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • ہانگ کانگ امریکی پابندیوں سے خوفزدہ نہیں ہے ، کیری لام

    Jun 30, 2020 | 15:42
  • چین نے ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کوجوابی ردعمل سے ...

    Jun 04, 2020 | 11:59
  • ہانگ کانگ قانون ساز کونسل کے رکن پر چاقو سے حملہ

    Nov 06, 2019 | 15:19
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  عدل وانصاف کی فراہمی میں وکلاء کا کلیدی کردار ہے:طارق نو ...

    Apr 15, 2021
  • رمضان برکتوں والا مہینہ‘ خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے: ...

    Apr 15, 2021
  • بیت المال کے زیراہتمام مستحقین کو میرٹ پر امداد دی جا رہی ہے: ...

    Apr 15, 2021
  •   عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومتی اقدامات حوصلہ افزا ہیں: ...

    Apr 15, 2021
  •  وفاقی پولیس کے دو انسپکٹرریٹائر،پورے اعزاز کے ساتھ الوداع 

    Apr 15, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • رمضان میں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور ...

    Apr 15, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • 1

    ترکی امن کانفرنس کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے امریکہ طالبان جنگ بندی معاہدے پر عمل ...

  • 2

    رمضان : گرانفروشوں کی من مانیاں 

  • 3

    کرونا کی بڑھتی شدت انتہائی احتیاط کی متقاضی 

  • 4

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 5

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 1

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • 2

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وزیر اعظم کے نام عوام کی شکایت 

    Apr 15, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور کشمیر

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک کا آغاز اور گورننس

    Apr 15, 2021
  • زکٰوۃ کے نظام میں اصلاحات کی ضرورت

    Apr 15, 2021
  • پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ کے بعد 

    Apr 15, 2021
  • پاک روس تعلقات

    Apr 15, 2021
  • پاک، بھارت پس پردہ مذاکرات میں ملکی مفادات کا ...

    Apr 15, 2021
  • رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزوں  اور منافع خوروں ...

    Apr 15, 2021
  • تنخواہوں اور پنشن کا یکساں نظام -   اہم ضرورت

    Apr 15, 2021
  • رفتہ رفتہ بچھڑنے والے  

    Apr 15, 2021
  • 1

    ڈاکٹر مسیحا بنیں، انسانیت کی خدمت کریں

  • 2

    صوبائی ملازمین اور پنشنرز کہاں جائیں؟

  • 3

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 4

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 5

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 2

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 3

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 4

    صبر 

  • 5

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    حکومت کا پہلا فرض

  • 3

    جمہوریت

  • 4

    ہمیں ہر روز سبق

  • 5

    متحد

  • 1

    طواف و حج

  • 2

    میرا خیال ہے

  • 3

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 4

    وہ جس کے ہاتھ

  • 5

    آرزو

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    خطرے کی گھنٹی!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 4

    پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری

  • 5

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group