اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 35 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوتک اضافہ کیا گیا جبکہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے قیمت میں 34 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اورسوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 35 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ نومبر میں سوئی ناردرن کیلئے 10 اعشاریہ 94 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ مقرر کر دیا جبکہ نومبر میں سوئی سدرن کیلئے 10 اعشاریہ 93 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ مقرر کر دیاگیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38