اسلام آباد: وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی تقریر میں بیرون ملک قید پاکستانیوں کے لیے آواز اٹھائی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ پاکستانی عرصہ دراز سے بیرون ملک جیلوں میں قید تھے، وزیراعظم کے آواز اٹھانے کے بعد ان کی رہائی عمل میں آئی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024