برطانیہ کے پرنس چارلس بدھ کے روز اپنے دو روزہ دورہ میں بھارت جا ئیں گے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس چارلس اپنے اس دو روزہ دورے کے دوران صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں وہ آب و ہوا کی تبدیلی اور مستقل مالیاتی نظام جیسے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ جبکہ وہ گرو نانک جی کے 550 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گورودوارہ بھی جائیں گے۔برٹش ہائی کمیشن کے مطابق پرنس آف ویلس کا یہ دسواں سرکاری دورہ ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024