اٹلی کے شہر Genoa کے ساحل پر بھی ایک ایسا ہی خطرناک طوفانی بگولا پانی اور ہوا کے ساتھ دائرے میں گھومتا دکھائی دیا۔پانی میں گرد و غبار کے اس طوفان کوساحل کنارے سے دیکھنے والے افراد خوفزدہ ہوگئے جبکہ موبائل کیمرے سے ریکارڈ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ پانی کے بگولے کے ساتھ آسمان بھی مکمل تاریکی میں ڈوب گیا۔سیکڑوں فٹ بلند سمندری بگولے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہزاروں بار دیکھی جاچکی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024