محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گا جبکہ شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024