وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرسابق وزیراعظم نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے دائرکی گئی درخواست پرغورکیاجائے گا۔وفاقی وزیرقانون ڈاکٹرفروغ نسیم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی سفارشات آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024