نشتر کالونی کے علاقہ میں33 لاکھ 40ہزارکی چوری
کاہنہ (نامہ نگار ) نشتر کالونی کے علاقہ سے نامعلوم چور 33 لاکھ 40ہزارکی چوری کر ڈالی اور فرار ہو گئے نشتر کالونی کا علاقہ سٹیٹ لائف ٹائون کے رہائشی حارث جوکہ اپنی فیملی کے ہمراہ کہیں گئے ہو ئے تھے کہ نامعلوم چوروں نے تالے توڑ کر گھر سے زیورات ،نقدی و دیگر گھریلو سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔