Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • وزیراعظم 17دسمبر کو پناہ گزینوں کے پہلےعالمی فورم میں شرکت کیلئےجنیواجائیں گے
  • حکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظم
  • بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے:چیئرمین نیب
  • مختلف اضلاع میں غذائیت کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کی گئی ہے تاکہ مناسب صحت اور غذائیت کے طریقوں کو فروغ دیا جاسکے:ڈاکٹر ثانیہ نشتر
  • تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا
  • معروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
  • سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر
  • امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصول
  • افغانستان کے صو بہ قندوز میں طالبان کا پولیس چو کی پر حملہ , 10اہلکا ر ہلاک
  • امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاک
  • شہباز شریف اثاثہ کیس: نیب سے متعلقہ ریکارڈ طلب
  • عمران کو سب سے بڑا خطرہ اپنے کرائے کےترجمانوں سے ہے جو مائنس کرانے کے بعد سب سے پہلے بھاگیں گے:طلال چوہدری
  • پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کا دوبارہ رکن منتخب،مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے بغیر نہیں ہوگا:ترجمان دفتر خارجہ
  • افیئر کی افواہوں کے بعد ہولی وڈ اداکار کی اہلیہ سے معذرت
  • ابرارالحق چمکیلی کے ذریع سر بکھیرنے کو تیار
  • ٹھٹھہ:دوسری جماعت کی7سالہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل,لاش کھیتوں سے برآمد
  • ایوان صدر کل عوام کےلئے کھلا ہو گا
  • 15ماہ سے جھوٹے ملک پر مسلط,شریف خاندان کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے:مریم اورنگزیب
  • آسٹریلیا،600 ملین یوروکی آئس ضبط، 2 کسٹم ایجنٹوں سمیت 3 افراد پر فردجرم عائد
  • سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکم
  • سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم
  • عائزہ خان اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے دبئی چلی گئیں
  • چاول کے کاشتکاروں کے لئے اہم اعلان,ایک ہزار ہیپی سیڈر مشینیں دی جائیں گی:وزیراعلی پنجاب
  • اپوزیشن کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
  • رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 12دسمبر کو مقرر
  • عزیز میاں قوال کی برسی آج منائی جارہی ہے
  • سعودی خواتین کے ساتھ برابری کی پالیسی پر عمل درآمد شروع
  • کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
  • کرک میں جائیداد کا تنازعہ، فائرنگ سے 2 جاں بحق
  • بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

کرتار پور راہداری ’’تاریخ‘‘ بن گئی

Nov 12, 2019 6:55 AM, November 12, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرتار پور راہداری ’’تاریخ‘‘ بن گئی

ریڈ کلف کی وجہ سے 1947میں پنجاب جس انداز میں تقسیم ہوا اس کی بدولت گزشتہ ستر برسوں سے ہمارے ضلع نارروال کے کرتارپور کی طرف دیکھتے ہوئے راوی کے اس پار بسے بھارتی سکھ ’’ہوئے درشن دیدار‘‘ کی دُعا مانگا کرتے تھے۔ یہ دُعا کئی اعتبار سے صدیوں تک بھٹکے یہودیوں کی اس فریاد کی مانند تھی جو اپنی عبادت کا اختتام’’ اگلے برس یروشلم میں ‘‘ کی خواہش کے اظہار کے ساتھ کیا کرتے تھے۔سکھوں کو ان کی طرح مگر صدیوں تک انتظار کرنا نہیں پڑا۔ گزرے ہفتے کے دن پاکستان کے وزیر عظم عمران خان صاحب نے ان کے لئے کرتارپور آنے کے لئے ویزا فری کوریڈور کا افتتاح کردیا۔اپنے سرکو رومال سے ڈھانپ کر ان کی اجتماعی دُعائے شکرانہ میں بھی شریک ہوگئے۔ ’’تاریخ‘‘ بن گئی۔ پاکستان کی کشادہ دلی بھی دُنیا کے سامنے ثابت ہوگئی۔

ضرور پڑھیں: پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کا دوبارہ رکن منتخب،مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے بغیر نہیں ہوگا:ترجمان دفتر خارجہ

اس کشادہ دلی کا ’’خیرمقدم‘‘ اگرچہ بھارتی سپریم کورٹ نے ہفتے ہی کے دن بھارت کے صوبے یوپی میں ’’بابری مسجد‘‘ کو مبینہ طورپر ’’رام کی جائے پیدائش‘‘ پر ’’قبضہ‘‘ ٹھہراتے ہوئے اسے منہدم کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کیا۔بھارت کا ’’سیکولر ازم‘‘ اس فیصلے سے عیاں ہوگیا۔ ہم اپنا سینہ پھلاتے ہوئے اس ’’بے نقابی‘‘ پرشاداں ہوتے رہے۔کرتارپور کوریڈور کے افتتاح کے عین ایک روز بعد مگر ہمارے پیغمبرحضرت محمد ﷺ کی ولادت کا دن تھا۔ہمارے لئے یہ عید کا دن ہوا کرتا ہے اور برصغیر کے مسلمانوں میں عید میلادالنبیﷺ منانے میں کشمیری 500سالوں سے اپنی عقیدت کو انتہائی جذباتی انداز میں دُنیا کے سامنے لاتے رہے ہیں۔ہمارے نبی محمدﷺ کی ولادتِ باسعادت کے مہینے ’ ربیع الاول‘ کا آغاز ہوتے ہی مقبوضہ کشمیر میں تقریبات کا آغاز ہوجاتا ہے۔سری نگر کے قدیمی شہر کے تقریباََ مرکز میں واقع ’’خواجہ نقشبند‘‘ کے مزار پر تین دن کا عرس ہوتا ہے۔ 3ربیع الاول کو نمازِ عصر کی ادائیگی کے بعد گڑگڑاتی دُعائوں سے عرس کا اختتام ہوتا ہے۔وقتِ عصر کو کشمیری زبان میں ’’دیگر‘‘ پکاراجاتا ہے۔ 2نومبر کو ’’خواجہ نقشبند کی دیگر‘‘تھی۔ 400برسوں سے ہرسال یہ ’’دیگر‘‘ منعقد ہوتی ہے جس میں پورے کشمیر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں۔اب کے برس محتاط ترین اندازوں کے مطابق 500سے زیادہ افراد شریک نہ ہوسکے۔’’خواجہ نقشبند‘‘ کی درگاہ تک رسائی ناممکن بنادی گئی تھی۔قابض انتظامیہ نے صاف الفا ظ میں صحافیوں کے روبرو اعتراف کیا کہ ان کے پاس آئی ’’ٹھوس اطلاعات‘‘ کے مطابق ہزاروں کشمیری ’’دیگر‘‘ کی نماز ادا کرنے کے بعد بھارتی تسلط کے خلاف مظاہروں کا پروگرام بنائے ہوئے تھے۔’’ممکنہ تخریب کاری‘‘ کے تدارک کی خاطر400سال پرانی روایت کو روکنا ضروری ہوا۔عیدمیلادالنبیﷺ کے دن ہزاروں کا ہجوم حضرت بل کی درگار کے باہر جمع ہوتا ہے۔تمام رات کی دُعائوں اور مناجاتوں کے اختتام پر ہمارے نبیؐ کے موئے مبارک کی زیارت ہوتی ہے۔اوسطاََ 80ہزار افراد جن میں کثیر تعداد عورتوں پر مشتمل ہوتی ہے ہر سال موئے مبارک کے ’’دیدار‘‘ کو تڑپ رہے ہوتے ہیں۔ گزرے اتوار کے دن مگر چند سو افراد ہی جمع ہو پائے۔ مقامی انتظامیہ نے کمال ڈھٹائی سے دعویٰ کیا کہ ’’وقت سے قبل ہوئی شدید برفباری‘‘ نے درگاہ حضرت بل تک پہنچنا ناممکن بنادیا۔اسے جب یاد دلایا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں کئی بار ’’وقت سے پہلے شدید برف باری‘‘ بھی ہوتی رہی ہے تو یہ اعتراف کرنا پڑا کہ ’’ٹھوس اطلاعات‘‘ کے مطابق خدشہ تھا کہ حضرت بل کی درگاہ میں موجود افراد موئے مبارک کی زیارت کے بعد سڑکوں پر نکل آئیں گے۔

بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کے خاتمے کے بعد ان کے دلوں میں اُبلتے غصے کو بابری مسجد والے فیصلے نے شدید تربنادیا ہے۔احتجاج کو روکنے کے لئے درگاہ حضرت بل تک پہنچنے والے راستوں کو خاردار تاروں کے جال سے روکنا لہذا ضروری تصور ہوا۔یکم ربیع الاول سے بارہ ربیع الاول تک جو اقدامات لئے گئے ہیں وہ محض کشمیریوں کی ’’سیاسی شناخت‘‘ کے خاتمے کا جابرانہ اقدامات کے ذریعے ’’اثبات‘‘ کی کاوشیں نہیں تھیں۔ خواجہ نقشبند اور درگاہ حضرت بل تک رسائی کو ناممکن بنادینا درحقیقت کشمیر کی ’’ثقافتی شناخت‘‘ مٹانے کی وحشیانہ کوششیں ہیں۔ کرتارپور کوریڈور کے افتتاح سے خود کو دُنیا کے روبرو ’’روشن خیال‘‘ اور ’’کھلے دل‘‘ والا ثابت کرنے کے گماں میں ہم پاکستانیوں کی بے پناہ اکثریت کشمیر کی ’’صوفیانہ شناخت‘‘ پر ہوئے اس سنگین حملے سے قطعاََ بے خبر رہی۔

NDTVکی نیدی رازدان کا شکریہ۔ وہ کشمیر کے ایک مشہور ’’پنڈت‘‘ خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ چند ٹویٹ لکھ کر وہ بھی مگر 12ربیع الاول کے دن حضرت بل کی درگاہ سے معدوم ہوئی رونق کے بارے میں پریشانی کا اظہار کرنے کو مجبور ہوئی۔ ہندوانتہاپسندوں کی انٹرنیٹ پر چھائی ’’سپاہِ ٹرول‘‘ نے اسے غدار پکارتے ہوئے گالیوں سے نوازنا شروع کردیا۔ ہمارے ہاں ’’کشمیر کاز‘‘ کے بے تحاشہ ’’مامے‘‘ ہوا کرتے ہیں۔ان میں سے کسی ایک کو بھی ’’خواجہ کی دیگر‘‘ یاد نہیں آئی۔حضرت بل کی تقریب بھی انہیں یاد نہ رہی۔’’خواجہ کی دیگر‘‘ اور موئے مبارک کی زیارت گزشتہ کی برسوں سے مگر روایتی عرس اور تہوار ہی نہیں رہے۔ معاملہ فقط کشمیر کی مخصوص ثقافتی شناخت تک ہی محدود نہیں ہے۔قابض افواج کے ہاتھوں کئی دہائیوں سے ’’لاپتہ‘‘ ہوئے بیٹوں کی مائوں اور ان کی وجہ سے ’’نیم بیوہ (Half Widow)‘‘ ہوئی عورتوں کے لئے خواجہ نقشبند اور حضرت بل کی درگاہیں وقتی طورپر سہی مگر بے تحاشہ نفسیاتی قوت اور روحانی سکون فراہم کرتی ہیں۔ان عورتوں کا دُکھ ہمارے میڈیا کے ذریعے کماحقہ بیان نہیں ہوا ہے۔چند روز قبل اس کالم میں امریکہ کی ایک صحافی محقق -Judith Matloff-کا ذکر ہوا تھا۔ اس نے جاں گسل تحقیق کے بعد ایک کتاب لکھی ہے۔اس کا عنوان ہے The war is in the Mountains۔’’جنگ پہاڑوں ہی میں ہوا کرتی ہے‘‘اس عنوان کا آسان اُردو ترجمہ ہوسکتا ہے۔اس محقق کا دعویٰ ہے کہ دُنیا بھر میں فقط دس فی صد افراد پہاڑوں میں رہتے ہیں۔اس وقت مگر دنیا میں خانہ جنگی یا جدوجہد آزادی کی وجہ سے 27مقامات ’’خطرناک ترین‘‘ تصور ہوتے ہیں۔ ان 27میں سے 23جنگیں پہاڑی علاقوں میں ہورہی ہیں۔یہ جاننے کے لئے کہ جنگیں فقط پہاڑوں ہی میں کیوں ہوتی ہیں۔ Judith Matloffنے البانیہ ،میکسیکو،کولمبیا،نیپال اور چیچنیا کے کئی دورے کئے ۔ وہاں کئی ماہ گزارے۔اپنی تحقیق کی خاطر وہ مقبوضہ کشمیر میںبھی کئی دن موجود رہی۔بھارتی حکومت سے ویزا لینے کے لئے اس نے جواز گھڑا کہ وہ ’’ترقی پذیر‘‘ بھارت میں شعبہ طب کے بارے میں Dataاکٹھاکرنا چاہ رہی ہے۔سری نگر میں اپنے قیام کے دوران مطلوبہ Dataکے حصول کے لئے اس نے فقط ایک سرکاری ہسپتال پر فوکس مرکوز رکھا۔ مقبوضہ کشمیر میں ’’نفسیاتی علاج‘‘ کی روایت نہیں تھی۔مذکورہ ہسپتال میں ’’مریض‘‘ معدوم ہوا کرتے تھے۔ 2000کا آغاز ہوتے ہی مگر اس ہسپتال میں مریضوں کا سیلاب اُمڈنا شروع ہوگیا۔ آج سے چار برس قبل جب وہ اس ہسپتال گئی تو روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں وہاں سری نگر ہی نہیں دور دراز کے قصبوں سے بھی مریض لائے جاتے تھے۔ ان میں سے اکثریت عورتوں پرمشتمل تھی۔ مریضوں کی اکثریت کے سامنے ان کے کسی عزیز کو رات گئے قابض افواج نے بستر سے اٹھایا اور وہ اب تک لاپتہ ہے۔ ’’طبیبوں‘‘ کے پاس ان مریضوں کو دینے کے لئے صرف نیند کی گولیاںتھیں یا Anti Depressantادویات۔ان سے مگر افاقہ نہ ہوتا۔ جن ’’طبیبوں‘‘ سے اس محقق نے گفتگو کی انہوں نے کھلے دل سے اعتراف کیا کہ وہ اپنے مریضوں کو ’’جدید نفسیاتی علاج‘‘ سے بحال کرنے کے بجائے درگاہوں پر جانے کے مشورے دیتے ہیں تاکہ انہیں ’’روحانی سکون‘‘ میسر ہوسکے ۔’’خواجہ نقشبند کی دیگر‘‘ اور موئے مبارک کی زیارت سے ہزاروں کشمیریوں کو اس برس کے ربیع الاول میں محروم کرتے ہوئے قابض افواج نے مطلوبہ ’’روحانی سکون‘‘ چھیننے کی کوششیں بھی شروع کردی ہیں۔کشمیریوں کی سیاسی شناخت مٹانے کے بعد اب کشمیر کی ثقافتی شناخت ہی نہیں بلکہ انہیں تھوڑا سکون پہنچانے والے روحانی تجربات سے محروم کرنے کے عمل کا بھی آغاز ہوچکا ہے۔میں فیضؔ کی طرح ’’رسمِ دُعا‘‘ فراموش کردینے کے باوجود فقط آسمان کی طرف ہاتھ اٹھانے کی التجاہی کرسکتا ہوں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

نصرت جاوید

نصرت جاوید


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • کرتار پور راہداری کے مذاکرات کل لاہور واہگہ کے مقام پرہوںگے

    Jul 13, 2019 | 14:09
  • کرتار پور راہداری کھولنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں: ...

    Nov 09, 2019 | 17:37
  • کرتار پور راہداری:من موہن سنگھ پاکستان پہنچ گئے

    Nov 09, 2019 | 13:51
  • کرتار پور راہداری معاہدہ امن کے داعی ہونے کا عملی ثبوت ...

    Oct 24, 2019 | 12:28
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم 17دسمبر کو پناہ گزینوں کے پہلےعالمی فورم میں شرکت ...

    Dec 06, 2019 | 22:54
  • حکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور ...

    Dec 06, 2019 | 21:21
  • بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے:چیئرمین نیب

    Dec 06, 2019 | 18:38
  • مختلف اضلاع میں غذائیت کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کی گئی ہے ...

    Dec 06, 2019 | 18:28
  • تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا

    Dec 06, 2019 | 18:11
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 06, 2019
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی ...

    Dec 06, 2019
  • بر صغیر کا کشمیر سے بڑا مسئلہ مہنگائی، بیروزگاری ...

    Dec 06, 2019
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • 1

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 2

    سرکاری املاک کا مثبت استعمال

  • 3

    صدر کا آرمی رینج کا دورہ

  • 4

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کا حکم

  • 5

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا سنہری فیصلہ

    Dec 06, 2019
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • میرا جسم میری مرضی

    Dec 06, 2019
  • "مسائل کا حل"

    Dec 06, 2019
  • دودھ‘ دیا اور دیانت

    Dec 06, 2019
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…

    Dec 06, 2019
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت

    Dec 06, 2019
  • 1

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 2

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 3

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 4

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 5

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 2

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 3

    دوسروں کے کام آنا

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    سچے پاکستانی

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    عزت اور وقار

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تقدیر

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تاجِ سرِ دارا

  • 5

    مذہب اور سائنس

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 3

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 4

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • 5

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group