مالیاتی پیکج کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا آئی ایم ایف کے وفد سے وزارت خزانہ کے سنیئر حکام نے ملاقات کی آئی ایم ایف کے وفد نے ایف بی آر حکام کے ساتھ بھی مذاکرات کیے اور آئندہ بجٹ اور ٹیکسوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات دی گئیں پاکستان نے آئندہ مالی سال کا مالیاتی پلان پیش کیا ٹیکس اور محصولات کا اہداف بڑھانے کا پلان پیش کیا گیا بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا پلان بھی دیا گیا اس کے علاوہ گردشی قرضے میں کمی کا پلان بھی دیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38