نمونیا سے بچائو کا عالمی دن آج منایا جائے گا
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچائو کا عالمی دن آج12 نومبر سوموار کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو نمونیے کی بیماری سے بچائو اور احتیاطی تدابیر کے متعلق عوام میں شعور اور آگاہی پید اکرنا ہے اس سلسلہ میںاحمدیار سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔