ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی و الدہ انتقال کرگئیں
کوئٹہ(نمائندہ نوائے وقت)محمد رفیق مرحوم کی بیوہ، قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری ، بلال خان سوری، ہاشم خان سوری کی والدہ، ڈاکٹر محمد شعیب شاہ اور اظہر سلطان کی خوشدامن انتقال کرگئیں، نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر کینٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ چلتن ہائوسنگ اسکیم ایئرپورٹ روڈ پر ہوگی۔