کیا کیا.........ظفر علی راجا Nov 12, 2018 5:19 AM, November 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لگتی ہے ہر دل کے اوپر کیسی کیسی چوٹ سن کر پاکستانی سارے رہ جاتے ہیں دنگ اک دوجے کی پگڑی اچھلے، کسی کو ہے احساس کیا کیا پارلیمنٹ میں ہوتی ہے لفظوں کی جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+