سکاٹ لینڈ کے سکولوں میں ہم جنس پرستی کی تعلیم دی جانے لگی
جنیوا (نیٹ نیوز) سکاٹ لینڈ کے سکولوں میں ہم جنس پرستی کی تعلیم دی جانے لگی۔ بعض سنجیدہ حلقوں نے تنقید کرتے ہوئے اس منصوبے کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ابھی واضح نہیں کس عمر کے بچوں کو یہ تعلیم دی جارہی ہے لیکن یہ تصدیق ہوگئی کہ بچوں کو سلیبس میں شامل مضمون پڑھائے جارہے ہیں۔