اسلام اور اس کے نظریات Nov 12, 2018 4:21 AM, November 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھا ہے۔ اسلام نے ہمیں انسانی مساوات، انصاف اور ہر ایک سے رواداری کا درس دیا ہے۔ ہم انہی عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو۔ فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+