ایس ایس پی پیر محمد شاہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم Nov 12, 2018 3:13 AM, November 12, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( کرائم رپورٹر) زمزمہ میں زہر خوانی سے دو بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی جس کے سربراہ ایس ایس پی پیر محمد شاہ ہوں گے کمیٹی تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+