بچوں کے دادا پوسٹمارٹم کرانے پر آمادہ
کراچی( کرائم رپورٹر) زہر خوانی سے جاں بحق ہونے والی بچوں کے دادا اور والد نے بڑے بچے کے پوسٹ مارٹم کرانے پر آمادگی ظاہر کردی پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں ہوگا نجی اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں بچے گھر پر مر چکے تھے۔ ایک بچہ میجی دودھ اور دوسرا ملک پیک پیتا تھا۔