جماعت اسلامی کے رہنماوں کی سابق سینیٹر عاجزدھامرہ سے تعزیت
کراچی(نیوز رپوٹر) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،صوبائی امیرمحمد حسین محنتی،سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق سینیٹر وپیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات عاجزدھامرہ کے بہنوئی ذاکرحسین دھامراہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔