عمران خان جلوسوں میں توہین آمیز گفتگو کرتے رہے، کسی ادارے نے کارروائی نہ کی: شرافت لیاقت
کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءشرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خاں چار سال سے جلسے جلوسوں میں ادراوں کے خلاف توہین آمیزہ گفتگو کرتے رہے ان کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادراوں نے کوئی کاروئی نہیں کی۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ اداروں کا وقار بلند اور احترام کیا ہے۔ ملک دشمن عناصر پاکستان کو پھلتا پھلوتا نہیں دیکھے سکتے۔