منشیات فروش سے چرس برآمد Nov 12, 2017 7:24 AM, November 12, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ساہوکا (نامہ نگار) ساہوکا پولیس نے منشیات فروش کامران گاذر سکنہ ساہوکا سے 1330 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+