ہیڈراجکاں میںتیز رفتاری پر شہری کیخلاف مقدمہ
ہیڈراجکاں(نامہ نگار)تیزرفتاری پر شہری کے خلاف مقدمہ درج، عطاء المحسن اے ایس آئی بمعہ ملازمین گشت پر تھا کہ دانش علی ولد عبدالستار سکنہ 17ڈی این بی موٹر سائیکل پر ٹیل والا سے ہیڈراجکاں آرہا جو موٹر سائیکل انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلا رہاتھا ۔