پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن
لاہور (پ ر) قرآن ہاؤس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح 7 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ اور ہر منگل سوا چار بجے قائداعظم لائبریری شاہراہ قائداعظم میں درس قرآن دیتے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔