نوائے وقت سروس
پوٹھوہار پریس کلب کا تعزیتی اجلاس
گوجرخان (نامہ نگار)پوٹھوہار پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت عامر وزیر ملک منعقد ہوا جس میں پریس فوٹو گرافر چوہدری یعقوب کی اہلیہ کی و فات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا گیاادھر اتحاد گروپ کے صدر حاجی محمداصغر قریشی دیگر عہدیداران ملک سعادت حسین، حبیب مغل، محمدریاض قریشی، محمد اسلم قریشی، پہلوان امجد اور عبدالرزاق صراف نے بھی چوہدری یعقوب کی اہلیہ کی وفات پر دلی تعزیت کااظہااور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
جماعت اسلامی ےوتھ ونگ ےوسی بھلاکھر کے انتخابات آج ہوں گے
کلر سیداں(نامہ نگار)جماعت اسلامی کے زےر انتظام ےوتھ ونگ ےوسی بھلاکھر کے انٹرا پارٹی انتخابات آج(اتوار)کو منعقد ہو رہے ہےں جس کےلئے دو امےدواروں شاہےن گروپ کے وقاص فرےد اور حق گروپ کے سمےع الحق کے درمےان مقابلہ ہو گا۔پولنگ صبح 9 بجے شروع ہو گی جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی ۔
راجہ شکیل احمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
کلر سیداں(نامہ نگار)موہڑہ سلیال کے راجہ صغیر احمد کے بھائی راجہ شکیل احمد برطانیہ کے شہر برمنگھم میں انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بروز اتوار دن اڑھائی بجے موہڑہ سلیال میں ادا کی جائے گی ۔
سر دار سلیم حیدر سے اظہار تعزیت
مری(نامہ نگار خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مری کے صدرمحمد نذیر عباسی ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری مظہر عباسی،خالد محمود ایڈووکیٹ،سرفرا زخان ستی،محمد امتیاز مغل اورنے پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویثرن کے صدرسر دار سلیم حیدر کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
اظہار تعزیت
جبر(نامہ نگار)اسلام پورہ جبر کے مقامی صحافی شیخ محمد اخلاق اور ممراز شیخؒ نے پوٹھوہار پریس کلب کے سینئر فوٹو گرافر نمبردار محمد یعقوب کی بیوی کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہا ر کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے ۔
٭مٹھےال(نامہ نگار )وائس چیئرمین ضلع کونسل اٹک سردار محمد عارف کے بیٹے سردار تاشفین خان ایڈوکیٹ آف تھٹہ کی اچانک وفات پر ڈاکٹر عبدالخالق نسیم،ممتاز ہمدانی،عبدالواحد، عجب خان یو سی تھٹہ،وکلاءبرادری، سردار نزاکت خان،ڈاکٹرطاہر ایوب نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔ یاد رہے کہ سردار تاشفین ایڈوکیٹ کے والد بزرگوار تین روز قبل دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے تھے۔
٭کہوٹہ ( نامہ نگار )سابق وفاقی وزےر ڈوےزنل صدرپاکستان پےپلز پارٹی سلےم حےدر کی والدہ صاحبہ اور شعبہ خواتےن ونگ کی صدر فتح جنگ اور ان کے بےٹے کی المنا ک وفات پر جنرل سےکر ٹری پےپلز پارٹی کہوٹہ چوہدری خالد اور کارکنان نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے (مرحوم) کے لےے دعا ئے مغفرت کی ۔
خواجہ محمد ظفر انگلینڈ میں انتقال کر گئے
جبر(نامہ نگار)ڈہوک سر والے خواجہ محمد مسعود کے بھائی خواجہ محمد ظفر انگلینڈ میں انتقال کر گئے انگلینڈ میں ایک بجے نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا ادھر سیاسی و سماجی شخصیت صوبیدار حاجی محمد اشرف ،شیخ پرویز ا ختر نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے ۔
سردار سلیم حیدر کی والدہ
کے انتقال پر اظہار تعزیت
حضرو (نمائندہ نوائے وقت) پیپلز پارٹی کے ڈویثرنل صدر سردار سلیم حیدر خان کی والدہ کے انتقال پر چوہدری نثار علی خان ،شیخ آفتاب احمد، جہانگیر خانزادہ ،چوہدری شیر علی خان ، ملک امین اسلم ،قاضی احمد اکبر ،چنگیز خان، اشعر حیات خان ، نصیر خان جدون ،ساجد خان ، ملک حاکمین خان ،شیخ اجمل محمود ،ڈاکٹر محمد اشرف بٹ کے علاوہ ملک بھر سے اہم سیاسی ،سماجی شخصیا ت نے سردار سلیم حیدر خان سے ان کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
کامر۱ن بن ظہور قرےشی کا
جو اں سا لہ بیٹا عمیر سپر دخا ک
مندرہ(نامہ نگار)راول پر یس کلب مند رہ کے سنیئر صحافی و جنر ل کو نسلر ےو سی ساہنگ کامر۱ن بن ظہور قرےشی کے جو اں سا لہ بیٹے عمیر کو سینکڑو ں ۱شکبار آنکھوںکے سا منے پوٹھی گاﺅں کے قبرستان مےں سپرد خاک کر دیا گیا نما ز جنا ز میں را جہ شو کت عز یز بھٹی ، چیر مین راجہ سجاد سرو ر ، چیر مین ےحےیٰ فےض ایڈو کیٹ ، وئس چیر مین را جہ ا شفاق اکبر ، چو ہدری محمد اسحا ق ، احمد نو از کھر کھر ،را جہ نو ید حید ر ایڈ و کیٹ ، ۱ےم کلیم اللہ بھٹی ایڈ و کےٹ ، راول پر یس کلب مند رہ کے صد ر سید مختا ر کا ظمی ،خا لد محمود قر یشی ،ز۱ہد شفیق قرےشی، عبد لمجید قر یشی ، سید سا جد نقوی، عبد الوحد میر ، ماسٹر سعید،حاجی ظفر،پروفےسر تنویر ۱شرف قرےشی کے علا وہ پی ٹی سی ایل کے ورکرز،۱ساتذہ سمےت مختلف مکتبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے و۱لے کشیر تعد اد لوگوں نے شر کت کی ۔
مولانا سجاد الرحمن آج درس قرآن دیں گے
فتح جنگ (نامہ نگار) معروف عالم دین حضرت مولانا سجاد الرحمن آف ٹیکسلا آج بروز اتواربعد نماز مغرب تحصیل روڈ فتح جنگ شہر کی جامع مسجد میاں نورمیں موت کی حقیقت کے مو ضوع پر درس قرآن دیں گے جس میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی گئی ہے
مبارکبا د
فتح جنگ (نامہ نگار) معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد اقبال کشمیری کی دختر شہناز بیگم کی پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی کے بعدکشمیری مہاجرین کے کوٹے پر بطور لیکچرار ڈگری کالج چک سواری میر پور آزاد کشمیر میں تعیناتی کر دی گئی ہے ان کی اس کامیابی پر اہل علاقہ نے اقبا ل کشمیری کو دلی مبارک دی ہے ۔
سردار سلیم حیدر کی والدہ کی
وفات پر تعزیت کا سلسلہ جا ری
فتح جنگ (نامہ نگار ) پیپلز پارٹی کے ڈویثرنل صدر وسابق وزیر مملکت سردار سلیم حیدر خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت سمیت اعلی افسران اور سرکردہ سیاسی وسماجی شخصیات کاتعزیت کیلئے انکی آبائی رہائشگاہ ڈھرنال آمد کا سلسلہ جاری ہے جن میں سابق سینیٹر ملک حاکمین خان ،ایم این اے راجہ جاوید اخلاص آف گوجر خان ،سابق وزراءچوہدری نذر گوندل ،ملک امین اسلم خان ،تسلیم قریشی ،جاوید اقبال وڑائچ ،ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات ،سردار ممتاز خان بسال ،ملک لیاقت علی خان پنڈیگھیب ،سابق صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد ،نواب شیر وسیر ،وائس چیئر مین ملک جمشید الطاف ،قاضی احمد اکبر ،چیئر مین یوسیز چوہدری خضر حیات ،عامر لیاقت خان جھنگ ،حاجی اعظم اقبال خان سمیت اٹک ،چکوال ،جہلم سے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں اور مختلف مکاتب فکر کی شخصیات نے سردار سلیم حیدر خان ڈی ایس پی سردار بابر ممتاز خان ،سردارعامر ممتاز خان ،سردار احسن علی خان اور سردار محمد علی ملال سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
مجلس عزا
اسلام آباد (پ ر) انجمن دختران اسلام‘ ام البنین ڈبلیو ایف‘گرلز گائیڈ اور سکینہ جنریشن کے زیر اہتمام جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام آباد میں 22 صفر بروز اتوار 9-30 بجے صبح مجلس عزا (برائے خواتین) منعقد ہوگی۔
٭ سجادہ نشین دربارحضرت بری امام کاظمی المشہدی سید نوازش علی شاہ نقوی کے زیر اہتمام اتوار 22 صفرکو جہلم شہدائے کربلاکے سلسلے میں مجلس عزا قدیمی امام بارگاہ بری امام نور پور شاہاں اسلام آباد میں12 بجے دن منعقد ہوگی۔
٭سالانہ مجلس عزا بسلسلہ برآمد کی علم مبارک زیر اہتمام سید حسن امام زیدی بروز اتوار12 نومبر گیارہ بجے دن مکان نمبر 26 ریلوے ہا¶سنگ اسکیم نمبر 9 عقب جامع مسجد محمدی شاہ فیصل کالونی ائر پورٹ روڈ راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔
٭ کرنل ضرغام عباس زیدی و جملہ خانوادہ آغا سید جعفر زیدی کے زیر اہتمام سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 جانثاروں کے چہلم کے سلسلے میں مجلس عزاءاتوار 22 صفر کو بعداز نماز مغربین امام بارگاہ زین العابدین سیٹلائٹ ٹا¶ن راولپنڈی میں ہوگی۔
٭ سالانہ مجلس عزا زیر اہتمام سید امیر حسین شاہ‘ سید احمد علی شاہ 24 صفر ٹھلہ سیداں اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
٭ سالانہ مجلس عزا بسلسلہ برآمدگی جلوس تابوب حضرت امام حسن مجتبیٰ 26 صفر بروز جمعرات 8 بجے شب سید انتصار حسین زیدی کی رہائش گاہ نزد علی مسجد سیٹلائٹ ٹا¶ن راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔