چین نے بیروت میں ویزاسنٹر کھول دیا Nov 12, 2017 6:06 AM, November 12, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیروت (آئی این پی)چین نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اپنا ویزا سینٹر کھول دیا ہے ،اس سلسلے میں یہاں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں لبنان میں چین کے سفیر وانگ کی جیان نے بھی شرکت کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+