راجہ محمد صدیق اور خان شبیرخان کا ملک غلام رضا کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ محمد صدیق اور خان شبیر خان کا سینیٹر چوہدری تنویر کی بھاوج سابق ممبر پنجاب اسمبلی ملک غلام رضا کی اہلیہ ملک یاسر رضا کی والدہ کی وفات پر چیئرمین یونین کونسل پوٹھہ کلاں ملک جہانگیر کی رہائش گاہ ولایت کالونی راولپنڈی میں مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔ اس موقع پر چیئرمین تحریک صوبہ پوٹھوہار ملک امریز حیدر راجہ آصف علی آف دھمیال بھی موجود تھے۔