ایک اور رکن پارلیمنٹ مستعفی، آسٹریلوی وزیراعظم کی اقتدار پر گرفت کمزور
سڈنی (اے ایف پی) آسٹریلوی وزیراعظم ملکوئم ٹرن بل کی اقتدار پر گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ اداروں میں تصادم اور دوہری شہرت رکھنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ سابق ٹینس سٹار جوبن الیگزینڈر نے آسٹریلین اداروں میں انتشار اور دوہی شہریت رکھنے پر استعفیٰ دے دیا۔