کراچی: گردن کو گول گھمانے والے لڑکے کی دھوم Nov 12, 2017 5:52 AM, November 12, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے ایک لڑکے کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی ہے جو اپنی گردن کو قدرتی طور پر 180ڈگری تک گھمانے کا فن جانتا ہے۔ 14سالہ محمدسمیرکو خدا نے غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+