محکمہ صحت کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے: ندیم محبوب
سرگودھا(نامہ نگار)عوام کو علاج و معالجہ کی بروقت و بہتر خدمات فراہم کرنے کےلئے کسی معےار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، محکمہ صحت کے ترقےاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ےقےنی بناےا جائے، عوامی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کا باعث بننے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ کمشنرندیم محبوب نے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال کے دورہ کے دوران کیا، انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی ادویات اور میڈیکل سہولیات بارے دریافت کیا۔