راہ بری.....ظفر علی راجا Nov 12, 2017 5:38 AM, November 12, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سوچتے ہیں لوگ، کریں کس پہ اعتبار کہتے ہیں خود کو راہ بر جو آج کل یہاں جو لیڈری کے کرتے ہیں دعوے بہت بلند ان سب میں راہبری کا کوئی وصف ہے کہاں شیئر کریں: Share Tweet Google+