صوبہ بھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کے فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت
خانیوال (خبرنگار) صوبہ بھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کے فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت۔ حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں قائم واٹرفلٹریشن پلانٹس کے فوکل پرسن مقرر کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں خانیوال میونسپل کمیٹی نے افتخار بنگش کو CO مقرر کرکے رپورٹ حکومت کو بھجوا دی ہے۔