سموگ: ٹریفک وارڈنز کی تعیناتی 3 سے کم کرکے ایک ماہ کر دی گئی
لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور کے 13 ٹریفک سیکٹرز میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے ٹریفک وارڈنز کی تعیناتی کا عرصہ 3 ماہ سے کم کرکے 01 ماہ کر دیا گیا ہے چیف ٹریفک آفیسر لاہور ایس ایس پی رائے اعجاز احمد نے اس موقع پر کہا کہ ٹریفک وارڈنز کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ٹریفک وارڈنز کی تعیناتی کا عرصہ کم کیا گیا ہے تاکہ ٹریفک وارڈنز کو سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے بچایا جا سکے۔
a