زرداری کراچی چلے گئے کل دوبارہ اسلام آباد آئیں گے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اسلام آباد سے واپس کراچی چلے گئے تاہم پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ آصف علی زرداری گزشتہ ایک ہفتے سے اسلام آباد میں مقیم تھے اور ان کی زیادہ تر مصروفیات کے بارے میں پارٹی کی طرف سے کچھ نہیں بتایا گیا۔ آصف علی زرداری 2 روز کراچی میں قیام کے بعد پیر کو واپس اسلام آباد ا