جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ آج سینئر صحافیوں ، کالم نگاروں کے اعزاز میں صبحانے میں میڈیا سے گفتگو کرینگے
ملتان( نامہ نگار خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنر ل لیاقت بلوچ آج اتوار 12نومبر کو 9بجے صبح ’’دارالسلام‘‘ دفتر جماعت اسلامی نزد کلمہ چوک میںجماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ ملتان کے زیراہتمام سینئر صحافیوں، کالم نگاروں کے اعزاز میں دئیے جانیوالے صبحانے میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔