بنگلہ دیش پریمیئر لیگ :شاہد آفریدی کی 4وکٹیں ‘5چھکوں کی مدد سے 37رنز بنائے
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاندار کارکردگی ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کو میچ جتوادیا ۔ سلہٹ سکسرز نے 9وکٹوں پر 101رنز بنائے،شاہد آفرید ی نے بارہ رنز کے عوض چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ ڈھاکہ ڈائنا مائٹس نے ہدف دو وکٹوں پرپورا کرلیا۔ شاہد آفرید ی نے سترہ گیندوں پر 37رنز بنائے ‘پانچ چھکے بھی لگائے ۔