قومی ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
اسلام آباد(آئی این پی ) قومی ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ 27 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، سوئی سدرن گیس کمپنی، اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی ٹیموںکے کھلاڑی شامل ہیں۔