انٹر بورڈز جمناسٹک چیمپئن شپ 14 نومبر کو شروع ہو گی Nov 12, 2017 3:25 AM, November 12, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان انٹر بورڈ جمناسٹک چیمپئین شپ 14 نومبر کو ملتان بورڈ میں ہوگی۔ملتان بورڈ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ایونٹ میں ملتان بورڈ سمیت ملک بھرسے بورڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+