لال سگو لائنز نے سیون سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ جیت
دوکوٹہ ( نا مہ نگار ) دوسرا سیون سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ لال سگو لانئز نے جیت لیا ۔فائنل لال سگو لائنز اور پنجاب الیون کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو کہ سنسنسی خیز مقابلے کے بعد لال سگو لائنز نے جیت لیا مہمانان خصوصی نواب نعیم اللہ خاں ترین اور پرنسپل آکسفورڈ سکول چوہدری شاہد حمید نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ کے چیف آر گنائزر محسن خاں جوئیہ کی اچھی کاوش ہے۔ مین آف دی ٹورنامنٹ محمد الطاف ،مین آف دی میچ حافظ آصف سولگی قرار پائے جبکہ 81سکور بنانے پر اعجاز جونیئر کو بھی ٹرافی دی گئی ۔