میں پو چھتا ہو ں مجھے کیو ں پکڑا ؟ڈاکٹر عاصم
کراچی (وقائع نگا ر ) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکا لا میںپوچھتا ہو ں مجھے کیو ں پکڑا ؟کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں ، کسی کا نا م لینا نہیں چاہتا ، بہت سارے رہنما ﺅں سے با ت چیت جا ری ہے انہو ں نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ قا نو ن کے مطا بق فیصلہ ہو ناچاہئے ۔ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیو ں نکا لا ، میں پوچھتا ہو ں مجھے کیو ں پکڑا ۔
ڈاکٹر عاصم